سوس پین میں گھی گرم کر کے ثابت گول پیاز ساتے فرائی کر کے نکال لیں-
الائچی٬ مکس ثابت گرم مصالحہ٬ گوشت٬ لہسن٬ ادرک اور ثابت لال مرچیں ڈال کر بھونیں پانی ڈال کر گوشت گلا لیں-
گوشت گل جائے تو دہی اور فرائی پیاز ڈال کر بھونیں- پانچ منٹ دم پر رکھیں اس کے بعد بھون کر نان چپاتی کے ساتھ سرو کریں-