پیاز ادرک اور لہسن کع باریک پیس لیں۔ پھر اس میں پسے بادام شامل کریں۔ گوشت کو دھو کر کٹ لگائیں اور اس میں مصالحہ، تیز پتہ اور گوشت ڈال کر فرائی کر لیں۔ اب دہی شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب گوشت گل جائے تو ہلکا فرائی کرلیں۔ تیار ہونے گرم گرم سرو کریں۔