کڑاہی میں چینی اور پانی ڈال کر شیرہ بنائیں۔ پھر اس میں سوجی شامل کر بھون لیں۔ اب میدہ، امونیم یا سوڈا ڈآل کر اچھی طرح مکس کریں۔ اس کے تھوڑے سے تل مکس کر کے باؤل میں نکالیں اور فریج میں رکھیں۔ ٹھمڈآ ہونئ پر ٹکیہ بنائیں اور گول شیپ دے کر درمیان میں سوراخ کرلیں۔ ایک پین میں گھی گرم کر کے ٹکیوں کو اتنی دیر فرائی کریں کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔ ایک الگ پین میں پانی اور چینی ڈآل کر سیرپ بنالیں۔ ٹکیوں کو پلیٹ میں نکالیں۔ ایک طرف سے شوگر سیرپ میں ڈپ کریں۔ پستے سے گارنش کر کے سرو کریں۔