japani adraki chicken jhingo ke sath Recipe in Urdu

japani adraki chicken jhingo ke sath

جاپانی ادرکی چکن جھینگوں کے ساتھ

اجزاء:
مکس سبزیاں (حسب پسند) کپ
چکن کٹلٹس چار عدد
جھینگے(صاف کیے ہوئے) چارعدد
ہری پیاز دو کھانے کے چمچے
جنجر سوس بنانے کے لئے:
لہسن کے جوے(چوپ کر لیں) دو عدد
ادرک(چوپ کر لیں) کپ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
چینی تین کھانے کے چمچے
سرکہ 1/3کپ
تل کا تیل دو کھانے کے چمچے
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
پانی 1/3کپ
لہسن ، ادرک، سویا سوس، چینی، سرکہ اور تل کا تیل ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں اوراس کو ایک فوڈ پروسیسر میں گرائنڈ کر کے ہموار پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو ایک اوون پروف پیالے میں نکالیں۔ کرن فلور کو پانی میں مکس کر کے اس میں شامل کر لیں اور تیز درجہ حرارت پر 1منٹ کے لئے مائیکروویو میں رکھ دیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو نکال کر چھنی سے چھان لیں۔ ایک بیکنگ ڈش میں مکس سبزیاں رکھیں اور اس میں 3کھانے کے چمچے پانی ڈال دیں۔ اس پر چکن کٹکٹس رکھیں۔ اس کے بعد اس میں جھینگے رکھیں اور اس پر تیار سوس ڈال دیں۔ اب ڈش پر فوائل لگا لیں اور گیس اوون میں 350Cپر 15-20منٹ کے لئے بیک کر لیں جب مرغی گل جائے اور جھینگے گلابی ہو جائیں تونکال کر سرو کر یں۔

Posted By: Sadaf, karachi

Find out the japani adraki chicken jhingo ke sath Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. japani adraki chicken jhingo ke sath is very famous in desi people. At KFoods you can find japani adraki chicken jhingo ke sath and all the urdu recipes in a very easiest way.

japani adraki chicken jhingo ke sath

japani adraki chicken jhingo ke sath in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

My chosen dishes are chinese recipes that I frequently cook for my husband. I am happy to choose japani adraki chicken jhingo ke sath recipe to cook for today. I have cooked many dishes so far and by today, I have learned to cook very special chinese recipes.

Feb 26, 2017 Fatina Peshawar

Leave Comment