اجزاء:
قیمہ (بغیر چربی) ------ ایک کلو
گھی ----- ایک پاؤ
کشمش ----- آدھا چھٹانک
کیوڑا ----- چار بڑے چمچ
زعفران ------ دو چمچ
الائچی (سبز) ----- پانچ سے چھ عدد
پستہ ----- آدھا چھٹانک
پیاز ----- آدھا پاؤ
نمک ------ حسب ذائقہ
مرچ ------ حسب ذائقہ
دال چنا ------ ایک چھٹانک
گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ