اجزاء:
کوفتے کے اجزاء
مچھلی کے فلے--------- 2/1کلو
لیموں کا رس، ڈبل روٹی کا چوُرہ--------- 2,2کھانے کے چمچے
انڈہ---------- ایک عدد
بیسن----------- (چھنا ہوا) 2/1پیالی
ہری مرچیں-------- 4عدد
پیاز----------- ایک عدد
کُٹی ہوئی کالی مرچ------- ایک چائے کا چمچہ
نمک-------- حسبِ ذائقہ
تیل--------------- تلنے کے لئے
سالن کے اجزاء
پیاز----- (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
لہسن------------ (چوپ کئے ہوئے) 3جوے
پسا ہوا گرم مصالحہ----------- ایک کھانے کا چمچہ
بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ، دھنیا--------- ایک، ایک کھانے کا چمچہ
ٹماٹر کا پیسٹ--------- 4کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ---------- 2چائے کے چمچے
لیموں کا رس-------- 2کھانے کے چمچے
تازہ ناریل----------- (کدوکش) 2/1عدد
پسی ہوئی الائچی----------- ، پسا ہوا میتھی دانہ ایک، ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچیں-------- 6عدد
ہرا دھنیا------------ 1/2پیالی
نمک------- حسبِ ذائقہ
تیل------------ 2/1پیالی+ 2کھانے کے چمچے