Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Recipe in Urdu

Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 749 Views
0 Comments

حیدر آبادی کچے گوشت کی بریانی

اجزاء:
• چاول_____ 1 کلو
• دار چینی_____ 2 عد
• لونگ_____ 8 عدد
• چکن_____ 1 کلو
• چھوٹی الائچی_____ 4 عدد
• ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
• دہی_____ 1 کلو
• لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
• دودھ_____ تھوڑا سا
• ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
• کالی مرچ_____ 5 عدد
• چھوٹی الائچی_____ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی
• پیاز_____ 4 عدد (فرائی، سلائس اور چورا کر لیں)
• ہرا دھنیا آدھی گٹھی_____ باریک کٹا ہوا
• زردے کا رنگ_____ تھوڑا سا

پہلے چاولوں میں دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر آبال لیں
1پیالے میں چکن، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی، اور پسی چھوٹی الائچی کو اچھی طرح مکس کرکے میری نیشن کے لئے چھوڑ دیں
اس کے بعد ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں اور ایک طرف رکھ لیں
میری نیٹ کیے ہوئے گوشت کو فرائی پین میں ڈال دیں
اب اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور ہرا دھنیا ڈال دیں
اب گوشت کے اوپر فرائی کی ہوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں
اس کے بعد آبلے ہوئے چاولوں کو ڈال کر پکالیں
دودھ اور زردے کے رنگ کو مکس کرلیں اور چاولوں پر ڈال دیں
بچے ہوئے تیل کو گرم کرکے اس میں تھوڑا سا زردہ رنگ ڈال کر چاولوں پر ڈال دیں
اس کو دم پر رکھ دیں اور جب پک جائیں تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔

Posted By: samina, Hyderabad

Find out the Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani

Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment