اجزاء:
1. چکن بغیرہڈی کے (چھوٹی ٹکڑے)_____ 1 پیالی
2. انڈا (پھینٹا ہوا) _____ 1 عدد
3. کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچے
4. نمک _____ حسب ذائقہ
5. کالی مرچ (پسی ہوئی) _____ 1 چائے کا چمچہ
6. سرکہ_____ 3 کھانے کے چمچمے
7. سویا ساس_____ 5 کھانے کے چمچمے
8. پانی_____ 4 گلاس
9. مکئی کے دانے(اُبلے ہوئے) _____ آدھ کپ
10. اجینو موتو_____ 1 چائے کا چمچہ