Hari Mirch Ka Salan Recipe in Urdu

Hari Mirch Ka Salan
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 5027 Views
0 Comments

ہری مرچ کا سالن

اجزاء:
ہری مرچ _____ آدھ کلو دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی نکل جائے
سفید زیرہ _____ آدھ کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا _____آدھاکھانے کا چمچ
خشخاش _____1 کھانے کا چمچ
کھوپرا پسا ہوا 2 _____ کھانے کے چمچ
سفید تل _____ 2 کھانے کے چمچ
مونگ پھلی _____ 10دانے
پیاز _____ 2 عدد درمیانی پیس لیں
املی کا گاڑھا رس _____ 1 پیالی
ادرک لہسن پسا ہوا مکس _____ 1 کھانے کا چمچ
ہلدی _____ 1 چائے کا چمچ
کلونجی _____ آدھ چائے کا چمچ
کڑی پتہ _____ 5 یا 6 پتے
نمک _____حسبِ ذائقہ
آئل _____ 1 پیالی

• زیرہ ، دھنیا ، مونگ پھلی ، تِل ، خشخاش توے پر ہلکی آنچ پر بھون کر باریک پیس لیں ( سنہرا ہونے تک بھونیں ) ایک دیگچی میں آئل گرم کریں۔
• اب آئل میں مرچیں ڈال کر 10 منٹ فرائی کرکے نکال لیں ۔
• اب آئل پسی ہوئی پیاز ڈال دیں ساتھ ہی ہلدی ادرک لہسن ڈال کر 2 منٹ بھونیں اب بھنا ہوا مصالحہ ( تل خشخاش وغیرہ ) مرچیں ، کھوپرا ، املی کا رس ، کڑی پتہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور توے پر دیگچی رکھ کر ہلکی آنچ پر 30 منٹ تک دم پر رکھ دیں ( تھوڑی دیر بعد چمچہ چلا لیں تاکہ جل نہ جائے ) ۔
• جب آئل اوپر آ جائے تو کلونجی ڈال دیں ۔

Posted By: Sania, sialkot

Find out the Hari Mirch Ka Salan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Hari Mirch Ka Salan is very famous in desi people. At KFoods you can find Hari Mirch Ka Salan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hari Mirch Ka Salan

Hari Mirch Ka Salan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment