٭ کیلوں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
٭ اس میں ایک چمچ خُشک دودھ اور 3 سے 4 چمچ پانی کو بھی شامل کرلیں۔
٭ آٹے میں کیلوں کا یہ مرکب شامل کرکے گھی ڈالیں، گُڑ کا پاؤڈر ڈالیں اور خُشک دودھ کے ساتھ لیکیوئیڈ دودھ شامل کرکے اچھی طرح آٹا گوندھ لیں۔
٭ اب اس آٹے پر تھوڑا سا گھی لگا کر 10 منٹ کیلئے کھلا چھوڑ دیں۔
٭ پھر اس کی حسبِ ضرورت چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر گھی میں ڈیپ فرائی کریں ۔
٭ اب چینی اور گھی کا شیرہ پکا کر اس میں گرم گرم فرائیڈ بالز کو ڈال کر 5 منٹ پکائیں اور ابال آنے کے بعد آدھے گھنٹے کیلئے ڈھکن ڈھک دیں۔
٭ لیجیے کیلے سے بنی بنا میدے اور بنا کھوئے کی مزیدار گُلاب جامن بن کر تیار ہے۔