اجزاء:
مچھلی (ابلی ہوئی) ----- آدھا کلو
آلو (ابلے ہوئے) ----- چار عدد
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- چار جوے
ادرک (چوپ کیا ہوا)---- ایک انچ کا ٹکڑا
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
پسا ہوا دھنیا ----- دو چائے کے چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمج
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو چائے کے چمچ
ڈبل روٹی کا چورہ ------ آدھی پیالی
انڈہ ----- ایک عدد
پسی ہوئی ہلدی ----- آدھی چائے کا چمچ
میدہ ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
تیل ----- دو کھانے کے چمچ