اجزاء:
آلو --- تین سے چار عدد درمیانے
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی ----- آدھا چائے کا چمچ
اویسٹر ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
مسٹرڈ ساس ----- ایک چائے کا چمچ
شہد ------ دو کھانے کے چمچ
آئل ------ دو کھانے کے چمچ