گاجر کی کھیر
اجزاء:
کدو کش گاجر یں کپ
دودھ ایک کلو
پسی ہوئی الائچی چار عدد
کھویا کپ
چینی حسب پسند
چھلکا اترے ہوئے بادام 10عدد
ترکیب:
تھوڑے سے پانی میں گاجروں کو گلا لیں۔ اب دودھ ڈال کر پکائیں ذرا گاڑھی ہونے لگیں تو ہاتھوں سے مل کر کھویا ڈال دیں۔ کھویا حل ہو جائے تو چینی ڈال کر اس کا پانی خشک ہونے تک چمچ چلائیں۔ الائچی اور کٹے ہوئے بادام ڈال دیں۔ ٹھنڈا کر کے نوش کر یں۔
Posted By: Kiran, karachi
Add Your Recipe