میدے میںنمک ،بیکنگ پاﺅڈرڈال کر مکس کرنے کے بعد تیل ڈالیں مکس کریں پھر پانی سے گوندھ لیں۔25منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ رول کریں پائی ڈش پر رکھ کر کانٹے سے سوراخ کردیں اور دس منٹ بیک کریں180ڈگری سینٹی گریڈ پر۔اورنج جوس،چینی، سیب، کیلے5منٹ پکا کر پائی پر ڈالیں۔15منٹ بیک کریں اور پیش کریں۔