اجزاء:
مچھلی کے فلے ------ آدھا کلو
ہری پیاز ----- ایک عدد
پیاز ----- ایک عدد
گاجر ----- ایک عدد
انڈہ ------ ایک عدد
ہری مرچیں ---- تین عدد
لال شملہ مرچ ----- آدھی عدد
اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- ایک چوتھائی گڈی
مٹر (ابلے ہوئے) ----- آدھی پیالی
سفید تل ------ ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور ----- تین کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
سلاد پتے ----- سجانے کے لیے