اجزاء:
قیمہ ۔۔ 4/1 کلو
مرغی ۔۔ آدھا کلو
پیاز ۔۔ تین عدد
ٹماٹر ۔۔ پانچ عدد
ادرک ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا
ہری مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
سن لہسن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
گرم مصالحہ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
دہی ۔۔ 4/1 پیالی
دیسی گھی ۔۔ آدھا پیالی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ