Dal Pakora Recipe in Urdu

Dal Pakora
Recommended By Chef 01.50 To Prep
As Desired Servings 20 To Cook
Tips About Recipe 1262 Views
0 Comments

دال پکوڑا

اجزاء:
•مونگ کی دال_____ 250 گرام
•بیسن_____ 4 سے 5 کھانے کے چمچ
•بیکنگ پاؤڈر_____ 3 چائے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•لال مرچ_____ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی
•ہلدی_____ 1 چائے کے چمچ پسی ہوئی
•دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
•زیرہ_____ 2 چائے کے چمچ پسا ہوا
•اجوائن_____ 1 چٹکی
•پیاز_____ 2 سے 3 عدد کٹی ہوئی
•ہری مرچ_____ 10 سے پندرہ عدد
•ہرا دھنیا_____ 1 گٹھی کٹا ہوا

مونگ کی دال کو ایک سے دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں، پھر اسے دھوکر اچھی طرح خشک کر لیں۔
گرائنڈر میں مونگ کی دال، بیسن، بیکنگ پاؤڈر، نمک، لال مرچ، ہلدی، دھنیا، زیرہ اور اجوائن ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔
اب اس پیسٹ کو پیالے میں نکال لیں، اس میں پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کر لیں۔
پھر اس آمیزے سے درمیانی آنچ پر پکوڑے فرائی کر لیں۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Dal Pakora Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Dal Pakora is very famous in desi people. At KFoods you can find Dal Pakora and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dal Pakora

Dal Pakora in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment