Dal Bhare Karele Recipe in Urdu

Dal Bhare Karele
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 8150 Views
0 Comments

دال بھرے کریلے

اجزاء:
آدھ کلو _____کریلے
4 عدد _____ہری مرچیں
4 عدد _____درمیانی پیاز
حسب ضرورت _____ میتھی دانہ
1 پیالی _____ چنے کی دال ابلی ہوئی
1 پیالی _____ سرسوں کا تیل
آدھی پیالی _____ املی کا گودا
1 چائے کا چمچ _____ ہلدی
1 چائے کا چمچ _____ کلونجی
1 چائے کا چمچ _____لہسن، ادرک پسا ہوا
1 چائے کا چمچ _____ثابت دھنیا
1 چائے کا چمچ _____ سونف
حسب ضرورت _____ ہرا دھنیا
حسب ذائقہ _____ نمک

کریلے چھیل کر کٹ لگا کر بیج نکال دیں۔
کریلوں کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھیں۔
دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں۔
اور سونف، دھنیا، کلونجی، میتھی دانہ، نمک، ادرک، لہسن، ہلدی اور لال مرچ ملا لیں۔
اس مصالحے کو بھوننے کے بعد تلی پیاز ، ہری مرچ اور املی کا گودا ملا دیں۔
دال اور پیاز کریلوں میں بھر کر دھاگے سے باندھ دیں۔
اور بچا ہوا مصالحہ دیگچی میں رہنے دیں۔فرائینگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے بھرے ہوئے کریلے سنہری رنگ آنے تک تلیں۔
تلے ہوئے کریلے مصالحے والی دیگچی میں ڈال دیں۔
ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں اور پندرہ منٹ تک دم پر رکھیں۔
مزے دار دال بھرے کریلے تیار ہیں۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Dal Bhare Karele Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Dal Bhare Karele is very famous in desi people. At KFoods you can find Dal Bhare Karele and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dal Bhare Karele

Dal Bhare Karele in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment