اجزاء:
چکن ساسیجز ----- ستر گرام
گاجر ---- آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
پیاز ------ آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
شملہ مرچ ----- آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
ہری پیاز ------ ایک عدد (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
ٹماٹر ------ دو عدد (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک چوتھائی کپ
لیموں کا رس ----- دو سے تین کھانے کے چمچ
بند گوبھی ----- ایک کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
کھیرا ---- ایک کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
سیاہ مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- دو چائے کے چمچ