اجزاء:
مسور کی دال (بھیگی ہوئی) ----- دو سو پچاس گرام
مرغی کی یخنی ----- دو پیالی
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
لہسن (باریک کٹا ہوا) ------ تین جوے
کٹی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ----- آدھا چائے کا چمچ
انڈہ (پھینٹا ہوا) ----- ایک عدد
تازہ دودھ ----- چار کھانے کے چمچ
آم کی چٹنی ------ دو کھانے کے چمچ
اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- آدھی گڈی
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- دو کھانے کے چمچ
سلاد پتے ----- سجانے کے لیے