Curry Puff Recipe in Urdu

Find delicious Curry Puff recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Curry Puff recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Curry Puff recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Curry Puff
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8783 Views 1 Comments

کری پف
اجزاء:
گائے یا مرغی کا قیمہ ----- چار سو پچاس گرام
مکھن ----- دوسو پچیس گرام
میدہ ---- دوسو پچھتر گرام
تیل ----- تین کھانے کے چمچ
ہری پیاز (چوپ کر لیں) ---- چار عدد
لہسن کے جوئے ----- دو عدد
ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں ---- تین عدد
کری پاؤڈر ------ چار چائے کے چمچ
آلو ( سلائس کاٹ لیں ) ----- ایک عدد
لیموں کا رس ---- ایک کھانے کا چمچ
سیلیری (چوپ کرلیں) ----- چھ کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک کپ میں دو کھانے کے چمچے پانی میں مکھن ڈال کر پھینٹ لیں- ایک باؤل میں میدے میں نمک ملا کر اس میں مکھن ڈال کر مکس کریں اور تھوڑے سے پانی سے نرم گوند لیں دس منٹ تک اچھی طرح گوندھیں اس پر برش کی مدد سے تیل لگا کر پلاسٹک بیگ میں رکھ دیں- تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں- فرائی پین میں تیل گرم کریں- اس میں ہری پیاز ڈال کر فرائیں کریں براؤن ہوجائے تو اس میں لہسن٬ ادرک پیسٹ٬ ہری مرچ اور کری پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اس میں قیمہ ڈال کر پکائیں٬ خشک ہونے لگے تو آلو ٬ لیموں کا رس٬ نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں مکس کر کے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں-

اس میں سیلیری ڈال کر مزید دو منٹ تک پکائیں اگر پانی باقی ہو تو آنچ تیز کر کے خشک کرلیں اور چولہے سے اتار لیں- پلاسٹک گندھا ہوا میدہ نکال کر دوبارہ گوندھ لیں اور اس کے 2.5 سینٹی میٹر کے پیسز بنالیں اور ہر پیس کو لے کر دس سینٹی میٹر کی روٹی بیل لیں قیمے کا آمیزہ اس کے بیچ میں رکھیں- کناروں پر برس سے پانی لگائیں اور کناروں کو آپس میں ملا کر اس طرح جمع کریں کہ ہر سائیڈ سے کنارے درمیان آکر مل جائیں اسے پلیٹ میں اس طرح رکھیں کہ یہ حصہ اوپر ہو- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور تمام پف ڈیپ فرائیں کرلیں٬ گولڈن ہونے پر نکال کر کچن پیپر پر رکھیں- سرونگ پلیٹ میں رکھ کر سیلیری کے پتوں سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں-
Posted By: shaista ,

Find out the Curry Puff Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Curry Puff is very famous in desi people. At KFoods you can find Curry Puff and all the urdu recipes in a very easiest way.

Curry Puff

Curry Puff in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments

How do you make Curry Puff recipe for the first time? I am starting cooking foods for the first time in my life and I started with vegetable recipes because these are my favourite dishes and I love them to eat.

  • Lahya, Abbottabad