اجزاء:
کرسٹ کے اجزائ
پسے چاکلیٹ یاکافی بسکٹس ...... 1پیکٹ
پگھلاہوا مکھن ..........3کھانے کے چمچے
کرمبز لیئر کے لیے۔
کوکونت کوکی کرمبز ..........1/2کپ
میدہ .......... 2کھانے کے چمچے
براﺅن شوگر (پیکڈ)........ 2کھانے کے چمچے
کافی ...........2چائے کے چمچے
مکھن ...........1کھانے کا چمچہ
فلنگ کے لیے ۔
آئسنگ شوگر .........1کپ
کریم چیز .........3اونس
ونیلاایسنس .........1-1/2چائے کا چمچہ
پگھلی ہوئی چاکلیٹ ............ 2اونس
کریم........... 2کپ
گارنش کے لیے۔
کافی بینزیا کرشڈکوکونٹ کوکیز........... 6-8عدد
کوکوپاﺅڈر.......... حسب ضرورت