اجزاء:
آلو (ابال کر میش کرلیں) ----- آدھا کلو
کاٹیج چیز (باریک چوپ کرلیں) ---- ایک کپ
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) ---- تین عدد
پیپریکا پاؤڈر ------- آدھا چائے کا چمچ
ادرک (چوپ کرلیں) ----- آدھا چائے کا چمچ
میدہ ------ حسب ضرورت
سویا (چوپ کرلیں) ----- دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن (باریک چوپ کرلیں) ----- ایک چائے کا چمچ
انڈے (پھینٹ لیں) ----دو عدد
مرمرے ------ حسب ضرورت
تیل ----- حسب ضرورت