اجزاء:
مرغی (ابلی ہوئی اور ریشہ کی ہوئی) ----- دو پیالی
میدہ (چھنا ہوا) ----- ایک چوتھائی پیالی
مکھن ------ ایک چوتھائی پیالی
اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- ایک کھانے کا چمچ
انڈہ ----- ایک عدد
پانی ---- دو کھانے کے چمچ
پیاز (چوپ کیے ہوئے) ----- ایک کھانے کا چمچ
ڈبل روٹی کا چورہ ----- ایک چوتھائی پیالی
کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تازہ دودھ ----- ایک پیالی
نمک ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک٬ کالی مرچ ------ حسب ضرورت