کرسپی اورنج بیف
اجزاء:
بیف--------------- 1/2کلو
وائٹ شوگر-------------- 1/3کپ
چاول کا سرکہ------------ 1/3کپ
اورنج جوس---------------------- 2کھانے کے چمچے
نمک-------------- حسب ذائقہ
سویا سوس------------ ایک کھانے کا چمچہ
ٹوٹا--------------- چاول(بوائل) 1کپ
پانی------------- 2کپ
میدہ------------ 1/4کپ
اورنج زیسٹ------------- 2چائے کے چمچے
لہسن-------------------- 1-1/2کھانے کا چمچہ
گوبھی کا پھل------------------ حسبِ ضرورت
تیل----------- 2کپ
گرم مصالحہ---------------- 1/4چائے کا چمچہ
کٹی کالی مرچ-------------- 1/2چائے کا چمچہ
پیاز------------------------ 1عدد
ہری مرچ----------------------- 4عدد
کوکونٹ آئل------------------- 2کھانے کے چمچے
ترکیب:
بیف کو کارن فلور لگا کرفرائی کرلیں اور پلیٹ میں نکال لیں، نمک، سویا سوس، اورنج جوس، سرکہ، چینی اور گرم مصالحہ شامل کرکے مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔اب اس فرائی پین میںہری مرچ، لہسن، ادرک اور پیاز کو فرائی کریں اور تیار مکسچر میں شامل کرلیں۔ پھر فرائی بیف شامل کرکے مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں اور5منٹ تک پکائیں اور چولھابند کردیں اور ابلے چاول کے ساتھ پیش کریں۔
Chef Ruby Taj ,
Posted By: haniya,