Cotton Candy Recipe in Urdu

Find delicious Cotton Candy recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Cotton Candy recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Cotton Candy recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Cotton Candy
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8935 Views 0 Comments

کاٹن کینڈی
اجزاء:
کاٹن کینڈی جسے ہمارے یہاں میٹھے لَچھے، بڈھی کے بال، گڑیا کے بال وغیرہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ بچوں میں بہت مقبول ہیں لیکن نوجوان بھی اسے کافی شوق سے خرید کے کھاتے ہیں۔ نرم و ملائم یہ لچھے منہ میں جاتے ہی گھل جاتے ہیں، اور ایک میٹھا اور منفرد ذائقہ دیتے ہیں۔

پہلے یہ لچھے روڈ کناروں پر کافی سستے ملتے تھے اور انکی مقدار بھی اچھی خاصی ہوتی تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جہاں پیسوں میں اضافہ ہوا وہیں بڑا پیکٹ بھی چوٹا ہوتا چلا گیا۔

اسی لیئے آج ہم تمام گھریلو خواتین کیلیئے لائے ہیں لچھے بنانے کی ترکیب، تا کہ وہ بچوں کو با آسانی گھر میں بنا کے دے سکیں۔ تو شروع کرتے ہیں
ترکیب:
لچھے/ کاٹن کینڈی بنانے کی ترکیب:
۔ سب سے پہلے بلینڈر میں ایک کپ چینی ڈال کے اسے اچھا باریک پیس لیں، اور ایک پیالے میں نکال لیں
۔ اب اس میں آدھا کپ مزید چینی اور ساتھ ہی کوئی بھی فوڈ کلر بھی شامل کر کے مکس کریں
۔ کلر کو چینی میں اچھے سے مکس کرنے کے بعد اسے دوبارہ بلینڈر میں ڈال کر مشین کو 10 منٹ تک مسلسل چلائیں کریں
۔ دھیان رہے بیچ میں بلینڈر کا بٹن بند نہیں کرنا ہے، ورنہ کاٹن کینڈی نہیں بن پائے گی
۔ 10 منٹ کے بعد بلینڈر میں کاٹن کینڈی بن کے تیار ہوجائے گی
۔ مزیدار کاٹن کینڈی بچوں کو بھی کھلائیں اور خود بھی کھائیں
Posted By: Salwa, Karachi

Find out the Cotton Candy Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Cotton Candy is very famous in desi people. At KFoods you can find Cotton Candy and all the urdu recipes in a very easiest way.

Cotton Candy

Cotton Candy in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز
Reviews & Comments