کامیج چیز کو میش کرلیں۔
تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر ہلکی فرائی کرلیں اور ساتھ ہی ٹماٹر ، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور لیمن جوس ڈال دیں جب اچھی طرح بھن جائے تو کاٹیج چیز ڈال دیں۔
سلائس چاہیں تو براﺅن بریڈ لیں یا سینڈوچ بریڈ آمیزہ اس پر لگا کر سینڈوچ تیار کرلیں