میدے میں نمک ڈال کر مکس کردیں۔ مکھن اورچینی کو بیٹ کر کے اس میں زردی شامل کر کے پھینٹ لیں۔ میدے میں ناریل مکس کر کے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں۔ اب انڈے کی سفیدی میں لپیٹ دیں اور ناریل میں رول کر کے اس میں سلور باول ڈالیں۔ 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ تک بیک کر کے سرو کریں۔