کوکوایگ بنانے کے لئے سب سے پہلے انڈے، چینی اور گھی کو ہاتھ کی مدد سئ بیٹ کرلیں پھر پین میں ڈال کر پکالیں اور ساتھ ہی چمچہ چلاتے رہیں اسکے بعد کوکونٹ پاؤڈر شامل کردیں اور چمچہ چلاتے رہیں پھر اس میں کوکو پاؤڈر ڈال دیں اور آخر میں ٹرے پر گھی لگا کر اس مکسچر کو ڈال دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔