چاکلیٹ فج بنانے کیلئے سب سے پہلے انڈے اور چینی کو بیٹ کریں اس کے بعد اس میں میدہ اور کوکو پاؤڈر ڈال دیں اور ونیلا ایسنس کے چند قطرے ڈال دیں۔ جب یہ تمام مکسچر تیار ہوجائے تو اس کو اؤون میں 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں اور نکال کر میلٹ چاکلیٹ سے گارنش کرکے سرو کریں۔0