Chocolate Chip Muffins Recipe in Urdu

Chocolate Chip Muffins
Recommended By Chef 00.20 To Prep
2 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 621 Views
0 Comments

چوکلیٹ چِپ مفنز

اجزاء:
•مکھن_____ 125گرام
•کیسٹرو شوگر_____ 180گرام
•میدہ_____ 1کپ
•کوکوپاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
•بیکنگ پاؤڈر_____ 1-1/2چائے کا چمچ
•انڈے_____ 3عدد
•وہیپ کریم_____ 4کھانے کے چمچ
•چوکلیٹ چپ_____ 70گرام
•ونیلا ایسنس_____ 1چائے کا چمچ

ایک باؤل لیں میں چوکلیٹ چپ لیں اور اس میں میدہ ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب میدہ اور بیکنگ پاڈر کو چھان لیں ۔ ۔اب ایک بیٹر میں مکھن اورچینی ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ تک بیٹ کرکے فوم بنا لیں اورتین انڈے باری باری ڈال دیں ۔
اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب تیا رکیے ہوئے مکسچر میں تیار شدہ مید ہ،کوکو پاؤڈر ،چوکلیٹ چپ اور وہیپ کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اب اس مکسچر کو مولڈ میں بھر کے 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 18-20اوون بیک کر لیں ۔
اب وہیپ کریم اور چوکلیٹ چپ کو بطور ٹوپنگ استعمال کرلیں ۔
آپکا مزیدار چوکلیٹ چِپ مفنزتیار ہے ۔

Posted By: Sunena, Larkana

Find out the Chocolate Chip Muffins Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Chocolate Chip Muffins is very famous in desi people. At KFoods you can find Chocolate Chip Muffins and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chocolate Chip Muffins

Chocolate Chip Muffins in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes.

مزید مٹھائیاں اور کیک ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment