انڈے پھینٹ لیں۔اس میں چینی مکھن ڈالیں۔مکس کریں۔ اب میدے میں کوکو بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں اور انڈے والے مکسچر میں ڈال کر مکس کریں اور کیک پین میں ڈال کر180 پر 30منٹ کے لئے بیک کریں۔
آئسنگ کے لئے
ایک کپ آئسنگ شوگر میں ایک چائے کا چمچہ کوکو مکھن ، ایک چائے کا چمچہ پانی ڈال کر 3منٹ پکا کر کیک پر ڈال دیں۔