اجزاء:
جھینگے --------------- 2/1کلو
ناریل کا دودھ ---------- 2/1پیالی
ادرک(چوپ کیا ہوا) ---- ایک درمیانہ ٹکڑا
لہسن (چوپ کیا ہوا) ---- 5جوے
پسی ہوئی ہلدی -------- ایک چائے کا چمچہ
کُٹی ہوئی کالی مرچ --- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ---- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی سفید مرچ --- 2/1چائے کا چمچہ
رائی دانے ----------- 2چائےکے چمچے
چھوٹی الائچیاں ------ 5عدد
ہرا دھنیا------------- (چوپ کیا ہوا) 3کھانے کے چمچے
نمک ---------------- حسبِ ذائقہ
تیل ------------------ 4کھانے کے چمچے