Fairy Chili With Cream Sauce Recipe in Urdu

Find delicious Fairy Chili With Cream Sauce recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Fairy Chili With Cream Sauce recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Fairy Chili With Cream Sauce recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Fairy Chili With Cream Sauce
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8994 Views 1 Comments

فیری چلی چکن ود کریم سوس
اجزاء:

چکن........ (4ٹکڑے) 1کلو
نمک ........ 1چائے کا چمچہ
لیموں کار س....... 2کھانے کے چمچے
ادرک لہسن ........ 2کھا نے کے چمچے
کڑی پتے ......... 8-10عدد
ثابت لال مرچ .........8-10عدد
چاول ......... 2کھانے کے چمچے
پانی نکلا ہوا دھی ......... 1/2کپ
ہر ا دھنیا ........... 2کھانے کے چمچے
تیل .......... 1/2کپ
میدہ......... 1/2کپ
ٹومیٹوکریوی کے اجزا:
مکھن ......... 1کھانے کا چمچہ
ٹماٹرکا پیسٹ........ 4کھانے کے چمچے
کیچپ ........... 4کھانے کے چمچے
ادرک لہسن ........1چائے کا چمچہ
نمک ..........1/2چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ .........1/2چائے کاچمچہ
پسی لال مرچ ........1/2چائے کا چمچہ
کریم.......... 1/2کپ
قصوری میتھی ......... 1چائے کا چمچہ
چینی .......... 1چائے کا چمچہ
کٹا ہرا دھنیا ...........1کھانے کا چمچہ
ترکیب:


پہلے ایک کلو چکن کے ٹکڑوں پر کٹ گائیں اور الگ رکھ دیں ۔ اب گرائینڈر میں 1/2چائے کا چمچہ پسی لال مرچ 8-10عددکڑی پتے ، 2کھانے کے چمچے ادرک لہسن اور 2کھانے کے چمچے چاول کو ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
اب اس میں 2کھانے کے چمچے لیموں کا رس ، 1چائے کا چمچہ نمک اور 1/2کپ پانی نکلاہو ا دہی ڈال کر مکس کریں اور چکن کو اس سے 4گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں ۔
پھر پین میں تیل گرم کر کے میر ی نیٹ کی ہوئی چکن کو 1/2کپ میدہ اور 1/4کپ تیل میں 10سے 15منٹ کے لیے پکالیں ۔
اب اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکائیں کی چکن گل جائے ۔
پھر کریمی سوس بنانے کے لیے 1/4کپ تیل اور 1کھانے کا چمچہ مکھن کو گرم کر کے اس میں 4کھانے کے چمچے ٹماٹرکا پیسٹ ، 4کھا نے کے چمچے کیچپ ، 1چائے کا چمچہ ادرک لہسن ، 1/2چائے کا چمچہ نمک ، 1/2چائے کا چمچہ گرم مصالحہ ، 1/2چائے کا چمچہ پسی لال مرچ اور1/2کپ کریم ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں ۔
اس کے بعد اس میں 1چائے کا چمچہ چینی ، 1چائے کا چمچہ قصوری میتھی اور چکن کے ٹکٹرے ڈال کر 10منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں ۔
آخر میں اسے 1کھانے کا چمچہ کٹا ہرادھنیا سے گارنش کر کے سروکریں ۔


Shireen Anwar,Posted By: anwar, quetta

Find out the Fairy Chili With Cream Sauce Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Fairy Chili With Cream Sauce is very famous in desi people. At KFoods you can find Fairy Chili With Cream Sauce and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fairy Chili With Cream Sauce

Fairy Chili With Cream Sauce in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Shireen Anwar.

Reviews & Comments

I once joined a cooking class and the chef taught us Fairy Chili With Cream Sauce recipe but then I forgot it. Today, I recalled it and came here to search the exact recipe. Luckily i found many other chicken recipes here.

  • Uroosa, Chiniot