اجزاء:
چکن کیوبز ۔۔ ایک کپ
انڈا ۔۔ ایک عدد
کارن فلور ۔۔ تین کھانے کے چمچ
نمک ۔۔ حسب ضرورت
براؤن شوگر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کٹی کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ فرائی کے لئے
چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچ
پانی ۔۔ پانچ کھانے کے چمچ
کٹی ثابت لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
فرائی مونگ پھلی ۔۔ حسب ضرورت
ادرک کا پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا ۔۔۔ گارنش کے لئے
ہری پیاز ۔۔ گارنش کے لئے
نوڈلز ۔۔ گارنش کے لئے