ایک باﺅل میں چکن ونگر ، ووسٹر شائر ساس ، گوشت گلانے کا پاﺅڈر، نمک کالی مرچ، مسٹر پیسٹ اور شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔
ایک فرائینگ پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں چکن ڈال کر 15منٹ تک پکائیں۔
ڈھکن ڈھانپے بغیر تیز آنچ پر جلدی گل جائیں گے۔پانی خشک ہوجائے تو ونگز بھون لیں۔ آخر میں لیمن جوس ڈال کر چولہا بند کردیں