ایک برتن میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں چکن کیوبز ڈال دیں۔ جب یخنی بن جائے تو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔
ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، زیرہ، کالی مرچ، تِل، تیل، بیکنگ پائوڈراور نمک حسبِ ضرورت شامل کردیں۔
اب اس مکسچر میں چکن کیوبز کی یخنی بھی ڈال دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے الگ رکھ دیں۔
چکن بوٹیاں شامل کرکے گولڈن فرائی کرلیں۔
مزیدار چکن سلائس تیار ہیں۔