Chicken Samosa Recipe in Urdu

Chicken Samosa
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 878 Views
0 Comments

چکن کے سموسے

اجزاء:
چکن کے سموسے گھر میں بن تو جاتے ہیں مگر ذائقے میں فرق آ جاتا ہے تو اب بنائیں ایسے کھائیں دل کھول کے۔

• کڑاہی میں تیل کو اچھی طرح گرم کریں اس میں پیاز، ادرک، لہسن کا پیسٹ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں اور چکن ڈال کر اور پکالیں ۔
• چکن گل جائے تو اس میں ایک چمچ کُٹی ہوئی لال مرچ، آدھ چمچ پسی کالی مرچ، ایک چمچ ہلدی اور حسبِ ضرورت نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
• گلی ہوئی چکن کو سموسہ پٹی میں بھر لیں اور پانی میں چار چمچ میدا ڈال ایک گاڑھا مرکب بنا کر اس سے سموسوں کے کناروں کو بند کرلیں تاکہ سموسہ صحیح بند ہوجائے۔
• سموسوں کو گرم آئل میں فرائی کرلیں لیجیئے تیار ہیں گرما گرم چکن سموسے۔

ٹپ:
چکن کو ابال کر اس میں بھی مصالحہ لگا کر رکھ سکتی ہیں
آئل کو پہلے تیز گرم کر لیں تاکہ فرائی اچھے ہوجائیں سموسے

Posted By: Shams, karachi

Find out the Chicken Samosa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Chicken Samosa is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Samosa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Samosa

Chicken Samosa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment