مرغی، کریم، پنیر اور لہسن کو چوپر میں یکجان کرلیں۔ اس میں مایونیز، سویا اور نمک ملا کر ایک منٹ چلائیں۔ اس آمیزے کو پیالے میں ڈال کر اچھی طرح سے دبائیں اور پلٹ کر سرونگ ڈش کی ایک جانب نکال لیں، اسے سوئے سے سجائیں۔ سرونگ ڈش کی دوسری طرف سلاد پتے اور کریکرز سے سجا کر پیش کریں۔