آٹا ، میدہ ، خمیر، نمک اور پسی چینی مکس کرکے پانی سے گوندھ کر بیس منٹ کے لئے ڈھک کر رکھ دیں ۔
پیڑہ بنا کر روٹی بیل لیں ۔
تیل لگا کر روٹی کو رول کرلیں ۔
اب جلیبی کی طرح پیڑہ بنائیں ۔
دوبارہ روٹی بیل کر اوون میںc 200پر رکھیںاور دس منٹ تک پکائیں ۔
ایک حصہ پک جائے تو دوسرا حصہ پکا لیں ۔
تیار ہو جائے تو پانی کاا سپرے لگا کر پیش کریں