اجزاء:
مرغی کا گوشت---------- 2/1-1کلو
اوریگانو----------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا سفید زیرہ------------ 2/1چائے کا چمچہ
پسا ہوا دھنیا-------------------- 2/1چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ------------ ایک چائے کا چمچہ
سوکھی ثابت لال مرچیں------------ (پیس لیں) 8عدد
لسہن---------------(چوپ کیا ہوا) 2جوے
لیموں کا رس------------------ 4کھانے کے چمچے
مایونیز---------------- 4کھانے کے چمچے
تیل----------------- 4کھانے کے چمچے