Chicken Manchurian Recipe in Urdu

Chicken Manchurian
Recommended By Chef 00.25 To Prep
8 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 1800 Views
0 Comments

چکن منچورین

اجزاء:
1. بون لیس چکن_____ 300 گرام
2. کٹا ہوا لہسن_____ 4 جوے
3. پھینٹا ہوا انڈا_____ 1 عدد
4. ٹماٹو کیچپ_____ 4 کھانے کے چمچ
5. چلی گارلک سوس_____ 3 کھانے کے چمچ
6. کٹی شملہ مرچ_____ 1 عدد
7. کٹی ہری پیاز_____ 1 عدد ﴿صرف ہرا حصہ﴾
8. لیموں_____ آدھ
9. کٹے پائن ایپل_____ سلائس 4 عدد
10. نمک_____ حسب ذائقہ
11. کالی مرچ_____ حسب ذائقہ
12. سفید مرچ_____ حسب ذائقہ
13. ووسٹر سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
14. میدہ_____ 2 کھانے کے چمچ
15. کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ

• چکن کو ایک باول کر اس میں لہسن، سفید مرچ، کالی مرچ، نمک، انڈا، آٹا اور ایک چمچ آئل شامل کریں۔ اسے اچھی طرح مکس کر کے ڈیپ فرائی کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
• ایک پین میں دو کھانے کے چمچ آئل گرم کریں اور اس میں کٹے لہسن کے جوے ڈال کر فرائی کریں۔
• اب اس میں شملہ مرچ، ہری پیاز اور سوس بھی شامل کر دیں۔
• اب پائن ایپل ڈال کر اسے ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں۔
• پھر اس میں فرائیڈ چکن، ٹماٹو کیچپ، چلی گارلک سوس، نمک، کالی اور سفید مرچ ڈال کر مکس کریں۔
• ایک کپ پانی ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
• اب ووسٹر سوس شامل کر دیں۔
• کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر منچورین گریوی میں ڈال دیں۔
• گاڑھا ہو جانے تک چمچہ چلاتے رہیں۔
• سرو کرنے سے پہلے اس پر چن

Posted By: Bakhtawar, Islamabad

Find out the Chicken Manchurian Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Chicken Manchurian is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Manchurian and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Manchurian

Chicken Manchurian in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment