Chicken Malai Boti Recipe in Urdu

Chicken Malai Boti
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 11216 Views
0 Comments

چکن ملائی بوٹی

اجزاء:
چکن ملائی بوٹی کو بنانے کے لئے استعمال کریں یہ طریقہ اور پائیں لذت ہی لذت۔

٭ چکن کو دھو کر ابال لیں اور اس کی چھوٹی چھوٹی درمیانی سائز کی بوٹیاں بنا کر الگ کرلیں۔
٭ سیخیں اپنی اچھی طرح دھو کر آئل لگا کر رکھ لیں۔
٭ پیالے میں تین چمچ کارن فلور، آدھ کپ میدہ، دو چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ، سفید مرچ اور لال مرچ پاؤڈر، ایک چمچ ہلدی، زیرہ اور دھنیا پاؤڈر، آدھ کپ کریم اور چار چمچ دہی ان تمام چیزوں کو مکس کر کے اچھی طرح پیسٹ بنالیں اور چکن پر لگا کر کچھ دیر ڈھک دیں۔
٭ سیخوں پر بوٹیاں لگا کر ان کو آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
٭لیجئیے تیار ہے آپ کی ملائی بوٹی اب کیچپ یا چٹنی کے ساتھ سروو کریں۔

ٹپ:
٭ چکن کو ابال کر فوری مصالحہ لگا کر کم از کم ایک گھنٹہ لازمی چھوڑیں تاکہ بوٹیوں کے اندر تک مصالحہ پہنچ جائے۔
٭ پراٹھے ساتھ بھی سروو کرسکتی ہیں ۔ پیاز کو مصالحے میں شامل کرنا چاہیں تو کرلیں، لیکن اس سے گوشت پانی چھوڑ دے گا۔

Posted By: Rameen, Abbottabad

Find out the Chicken Malai Boti Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Chicken Malai Boti is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Malai Boti and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Malai Boti

Chicken Malai Boti in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment