چکن فروٹ سلاد
اجزاء:
مرغی کی چھوٹی بوٹیاں (اُبلی ہوئی): 2پیالی
کریم پنیر: 4کھانے کے چمچے
مایونیز: ½پیالی
کریم(پھینٹی ہوئی): 2کھانے کے چمچے
ملے ُجلے پھل: ایک پیالی
سیب(چھوٹا کٹا ہوا): ایک عدد
کٹی ُ ہوئی کالی مرچ: ½چائے کا چمچہ
بادام(باریک کٹے ہوئے): 4کھانے کے چمچے
کاسٹرچینی: ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
ایک پیالے میں پنیر اور مایونیز یکجان کرلیں۔اس میں باقی تمام اجزاء ملاکر فریج میں رکھ دیں‘اسے ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔
Posted By: samira, karachi