اجزاء:
چکن ڈرم اسٹکس----------- پانچ سے چھ عدد
نمک------------ حسب ِ ذائقہ
ادرک لہسن--------------- پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
ادرک------------ کش کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
سرکہ------------ ایک کھانے کا چمچ
سویا سوس--------------- دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ------------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
شہد-------------- ایک کھانے کا چمچ
تیل---------------- حسب ِ ضرورت