Chicken Cubes Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Cubes recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Cubes recipe is one of the common and most searched dishes in the Chef Recommended Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Cubes recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Cubes
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

31898 Views 0 Comments

چکن کیوبز
اجزاء:
تیل = 2 بے چمچ
مرغی = آدھا کلو (کیوبز میں کٹی ہوئی)
پیاز = 1 عدد (چھوٹی اور کٹی ہوئی)
ٹماٹر = 1 عدد (چھوٹا اور کٹا ہوا)
شملہ مرچ = 1 عدد کٹی ہوئی
ادرک لہسن کے ٹکڑے = 1 چمچ
بند گوبھی = کٹی ہوئی 2 چمچ
ہرا دھنیا = تھوڑا سا کٹا ہوا
گاجر = 1 عدد = چھوٹی اور کٹی ہوئی
دار چینی پاؤڈر = 1 چوتھائی کھانے کا چمچ
نمک = آدھا کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر = آدھا کھانے کا چمچ
پسی سرخ مرچ = آدھا کھانے کا چمچ
ہلدی = 1 چوتھائی کھانے کا چمچ
میدہ = آدھا کھانے کا چمچ
پانی = 2 پیالی
ترکیب:
سب سے پہلے دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر مرغی کو ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔ اب سے میں پیاز، ٹماٹر، گاجر، شملہ مرچ، ادر لہسن اور بند گوبھی ڈال کر بھونیں۔ اچھی طرح بھوننے کے بعد ایک پیالی پانی ڈال کر دیگچی کا ڈھکن 15 منٹ کے لئے بند کردیں تاکہ تمام اجزاء گل جائیں۔

جب سارا پانی خشک ہوجائے تو اس میں سارے مصالحے ڈال دیں اور 3 منٹ تک بھونیں۔ اب ایک چمچ پانی ملا کر تھوڑا سا بھونیں اور پھر چولہا بند کر کے مرغی کو ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔ اس آمیزے پر کٹا ہوا ہرا دھنیا بھی ڈال دیں

جب آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اسے چوپر میں ڈال کر پیس لیں۔ اب یہ مکس ہو کر نرم سا آمیزہ بن چکا ہوگا جسے کسی ٹرے میں نکالیں اور پھر کاٹ کر یا تو کیوبز کی ٹرے میں جما دیں یا ہر پلاسٹک کے ڈسپوزیبل بیگز میں رکھ دیں اور فریز کر لیں۔ یہ چکن کیوبز آپ کی دال کو تو قورمے کا ذائقہ اور خوشبو عطا کریں گے ہی بلکہ سردی میں صرف ایک کیوب سے جھٹ پٹ صحت بخش اور لذیذ یخنی بھی بنائی جاسکتی ہے۔
Posted By: Khush Bakht, Karachi

Find out the Chicken Cubes Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chef Recommended Recipes. Chicken Cubes is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Cubes and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Cubes

Chicken Cubes in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chef Recommended Recipes.

Reviews & Comments