Chicken Clear Soup Recipe in Urdu

Chicken Clear Soup
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 41 Views
0 Comments

چکن کلئیر سو پ

اجزاء:
1. کھانے کا تیل_____ 1کھانے کا چمچ
2. ثابت کالی مرچیں_____ 6-8عدد
3. لونگ_____ 3عدد
4. تیز پات_____ 2عدد
5. گاجر_____ 1چوتھائی کپ
6. ہری پیاز_____ 1چوتھائی کپ
7. چکن کی ہڈیاں_____ 150گرام
8. نمک_____ حسبِ ذائقہ
9. پانی_____ حسبِ ضرورت
10. گاجر_____ آدھ کپ
11. کھانے کا تیل_____ 1کھانے کا چمچ
12. لال مرچیں_____ 2-3عدد
13. چکن بون لیس_____ 200گرام
14. مٹر_____ آدھ کپ
15. بیبی کارن_____ 1چوتھائی کپ

Posted By: Afreen, Sukkur

Find out the Chicken Clear Soup Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Soup. Chicken Clear Soup is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Clear Soup and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Clear Soup

1. ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں کالی مرچ، لونگ، تیز پات، پیاز، گاجریں، سبز پیاز، چکن کی ہڈیاں، نمک اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر تیس منٹ پکائیں۔ 2. اب اس یخنی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر چھان لیں اور دو منٹ پکائیں، یخنی تیار ہے۔ 3. پھر چکن لے کر اس کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ 4. اب ایک برتن میں نمک، پانی اور مٹر ڈال کر پانچ منٹ ابال کر چھان لیں۔ 5. پھر ایک دوسرے باؤل میں نمک، پانی اور گاجریں ڈال کر تین منٹ ابال کر چھان لیں۔ 6. اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں سرخ مرچیں ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔ 7. پھر اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر دو منٹ پکائیں۔ 8. اب اس میں گاجریں، مٹر،بیبی کارن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ 9. پھر آخرمیں اس میں یخنی اور ہری پیاز ڈال کر تیز آنچ پر ایک منٹ پکائیں۔ 10. مزیدار چکن کلئیر سو پ تیا رہے

مزید سوپ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment