اجزاء:
دودھ ----- ایک پیالی
انڈے ( پھینٹے ہوئے ) ----- تین عدد
میدہ ----- ڈیڑھ پیالی
نمک ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
بھرنے کے اجزاﺀ
مرغی کا بھنا ہوا قیمہ ----- دو پیالی
پنیر ------- ایک پیالی
شملہ مرچ ( باریک کٹی ہوئی ) ----- ایک عدد
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی )----- تین عدد
ہرا دھنیا ( چوپ کیا ہوا ) ----- دو کھانے کے چمچ
ڈبل روٹی کا چورہ ---- حسب ضرورت
انڈے ----- حسب ضرورت
تیل ----- تلنے کے لیے