Chicken Butter Recipe in Urdu

Chicken Butter
Recommended By Chef 02.00 To Prep
2-3 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 57 Views
0 Comments

چکن بٹر

اجزاء:
•چکن بریسٹ_____ 1 عدد
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•کلونجی_____ 1 چٹکی
•لیموں کا_____ 10 دوکھانے کے چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•کْٹی لال مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•نمک_____ آدھا چائے کا چمچ
•ووسٹر ساس یا اٍملی کا رس_____ 1 کھانے کا چمچ
•تیل_____ 1 کھانے کا چمچ
•مکھن_____ 1 کھانے کا چمچ
•تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•مکھن_____ 2کھانے کے چمچ
•کْٹاادرک_____ 1 کھانے کا چمچ
•کْٹا لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•ٹماٹو ساس_____ آدھ کپ
•کْٹی ہری مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•دار چینی پاؤڈر_____ 2 چٹکی
•لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•کریم یا بالائی_____ آدھ کپ
•ہری مرچ، ٹماٹر، ہرا پیاز_____ گارنش کیلئے

چکن بریسٹ کے 3 سے 4 سلائس کرلیں۔
ادرک لہسن پیسٹ، کلونجی،لیموں کا رس، لال مرچ پاؤڈر،کْٹی لال مرچ، نمک،ووسٹر ساس یا اٍملی کا رس ایک باؤل میں مکس کریں اور چکن کو اس میں دو گھنٹے میرینیٹ کریں۔
گرل پین میں تیل اور مکھن گرم کرکے کچن سلائسز کو تیز آنچ پر گرل کریں۔
ان کو بار بار ہلانا نہیں, اوون ٹرے میں بھی بیک کر سکتے ہیں۔
چکن تیار ہو جائے تو اسے دس منٹ ٹھنڈا کرکے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پین میں تیل اور مکھن گرم کرکے کْٹاادرک،کْٹا لہسن اور سبز الائچی کو ہلکا براؤن کرلیں۔
پھر ٹماٹو ساس،کْٹی ہری مرچ،دار چینی پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈر شامل کرکے مکس کریں۔
اب چکن کے ٹکڑے ساس میں ڈال کے ہلکے ہاتھوں سے اوپر نیچے کریں۔پھر کریم یا بالائی شامل کرکے 5 منٹ دم پر رکھ دیں۔
پلیٹر کو ہری مرچ، ٹماٹر، ہرا پیاز سے سجائیں اور اس میں چکن نکالیں۔

Posted By: Ramsha, Gujranwala

Find out the Chicken Butter Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Butter is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Butter and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Butter

Chicken Butter in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment