Chicken Bread Sticks Recipe in Urdu

Chicken Bread Sticks
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 906 Views
0 Comments

چکن بریڈ سٹکس

اجزاء:
1. چکن بون لیس_____ 250گرام
2. گاجریں_____ 1چوتھائی کپ
3. بند گوبھی_____ 1چوتھائی کپ
4. شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
5. مایونیز_____ 1کپ
6. چکن پاؤڈر_____ آدھ کھانے کا چمچ
7. لہسن_____ 1کھانے کا چمچ
8. بریڈ سلائس_____ حسبِ ضرورت
9. نمک_____ حسبِ ذائقہ
10. پھینٹے ہوئے انڈے_____ 2عدد
11. کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
12. لہسن پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
13. کھانے کا تیل_____ 1چائے کا چمچ
14. موزریلا چیز_____ حسبِ ضرورت
15. بریڈ کرمز_____ حسبِ ضرورت
16. چیڈر چیز_____ حسبِ ضرورت
17. کھانے کا تیل_____ فرائی کے لئے

ایک برتن میں پانی اور چکن ڈال کر اچھی طرح پکنے تک ابال لیں۔
جب چکن پک جائے تو اس کوباریک کاٹ لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب اس میں گاجریں،شملا مرچ اور بند گوبھی ڈال کر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
اب اس میں باریک کٹا ہوا چکن، چکن پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، لہسن پاؤڈر اور مایونیز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں، چکن فلنگ تیار ہے۔
بریڈ سلائس لے کر اس کے کنارے کاٹ کر اس پر چکن فلنگ پھیلادیں اور اس پر چیز ڈال دیں۔
پھر اس پر دوسرا بریڈ سلائس رکھیں اور لمبائی میں کاٹ لیں۔
اب ان بریڈ فنگرز کو انڈے میں ڈال کر بریڈ کرمز میں کوٹ کرلیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے بریڈ فنگرز کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
مزیدار بریڈ فنگرز تیار ہیں۔

Posted By: Habiba, Islamabad

Find out the Chicken Bread Sticks Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Chicken Bread Sticks is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Bread Sticks and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Bread Sticks

Chicken Bread Sticks in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment